Results 1 to 2 of 2

Thread: مذاکرات کی منسوخی کا سب زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان نے وار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مذاکرات کی منسوخی کا سب زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان نے وار

    مذاکرات کی منسوخی کا سب زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان نے وارننگ دیدی
    508609 21703040 - مذاکرات کی منسوخی کا سب زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان نے وار
    دوØ+ہ: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ú©Û’ اعلان Ú©Û’ بعد طالبان Ú©ÛŒ جانب سے جاری ایک اہم بیان میں وارننگ دی گئی ہے کہ اگر امریکا مذاکرات منسوخ کرتا ہے تو اس کا زیادہ نقصان اسے ہی ہوگا۔

    طالبان Ú©Û’ ترجمان ذبیØ+ اللہ مجاہد Ú©ÛŒ جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر Ú©ÛŒ جانب سے مذاکرات Ú©ÛŒ منسوخی Ú©Û’ اعلان کا سب سے زیادہ نقصان خود امریکا Ú©ÛŒ جان اور مال کا ہوگا۔
    طالبان Ú©Û’ ترجمان ذبیØ+ اللہ مجاہد Ú©Û’ مطابق اُنھوں Ù†Û’ گزشتہ 18 سال Ú©ÛŒ جدوجہد میں یہ ثابت کر دیا ہے کہ جب تک افغانستان سے تمام بین الاقوامی افواج کا انخلا نہیں ہوتا، وہ کسی دوسری چیز پر مطمئن نہیں ہوں Ú¯Û’Û” اس ہدف Ú©Û’ Ø+صول تک جنگ جاری رہے گی۔
    برطانوی نشریاتی ادارے Ú©Û’ مطابق ذبیØ+ اللہ مجاہد Ù†Û’ کہا کہ طالبان وفد Ú©Ùˆ دورہ امریکا Ú©ÛŒ دعوت امریکی نمائندہ خصوصی زلمی خلیل زاد Ù†Û’ اگست Ú©Û’ آخر میں دی تھی جسے امن معاہدے پر دستخط کرنے تک ملتوی کیا گیا تھا۔
    انہوں Ù†Û’ بتایا کہ طالبان امریکا Ú©ÛŒ مذاکراتی ٹیم Ú©Û’ ساتھ امن معاہدے Ú©Û’ باضابطہ اعلان Ú©Û’ لیے تیاریوں میں مصروف تھے جبکہ 23 ستمبر Ú©Ùˆ بین الافغان مذاکرات کا پہلا دن مقرر کیا تھا۔ واضØ+ رہے کہ اب تک امریکا اور طالبان Ú©Û’ درمیان افغانستان میں امن عمل کیلئے 9 مذاکرات ہوئے جن کا اہتمام دوØ+ہ میں کیا گیا تھا۔
    یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ù†Û’ طالبان کیساتھ معاہدے Ú©ÛŒ منسوخی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں Ù†Û’ اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ کابل Ø+ملے Ú©Û’ بعد طالبان کیساتھ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے ہیں جس میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
    ڈونلڈ ٹرمپ Ù†Û’ ٹویٹ میں لکھا کہ یہ کیسے لوگ ہیں جو اپنی سودے بازی Ú©ÛŒ پوزیشن Ú©Ùˆ مضبوط کرنے Ú©Û’ لیے لوگوں Ú©Ùˆ قتل کرتے ہیں۔ جھوٹے مفاد کیلئے طالبان Ù†Û’ کابل Ø+ملے Ú©ÛŒ ذمہ داری قبول کی۔ وہ مزید کتنی دہائیوں تک لڑنا چاہتے ہیں؟
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ù†Û’ بتایا کہ طالبان کیساتھ کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والی خفیہ ملاقاتیں بھی منسوخ کر دیں ہیں۔ وہ آج رات امریکا پہنچ رہے تھے۔ امریکی صدر Ù†Û’ کہا کہ اگر طالبان جنگ بندی نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان میں بامقصد معاہدے Ú©ÛŒ صلاØ+یت موجود نہیں ہیں۔
    2gvsho3 - مذاکرات کی منسوخی کا سب زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان نے وار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مذاکرات کی منسوخی کا سب زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان نے

    2gvsho3 - مذاکرات کی منسوخی کا سب زیادہ نقصان امریکا کا ہوگا، طالبان نے وار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •